سینیٹر مشاہد اللہ خان ایوان میں ورد کرتے رہے

سینیٹر مشاہد اللہ خان ایوان میں ورد کرتے رہے

  

اسلام آباد(آن لائن) سینیٹ کے چےئرمین اور ڈپٹی چےئرمین کے انتخابات کے موقع پر وفاقی وزیر ماحولیات سینیٹر شاہد اللہ خان ایوان کے اندر بنچ پر ورد کرتے رہے، وہ مختلف سینیٹرز کے پاس جاتے رہے اور سرگوشیاں کرتے رہے اور پریشان بھی نظرآئے ۔ اپنی سیٹ سے اٹھ کر وہ سبکدوش ہونے والے چےئرمین رضاربانی کے پاس بھی گئے اور ان سے کافی دیر گفتگو کرتے رہے۔

سینیٹر مشاہد اللہ خان

مزید :

صفحہ اول -