شیری رحمن نے سلیم مانڈیوالا کو گلے لگا کر مبارک باد دی
اسلام آباد ( مانیٹر نگ ڈیسک )چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے انتخابات میں انتہائی حیران کن صورتحال اس وقت دیکھنے میں آئی جب پیپلز پارٹی کے سلیم مانڈی والا کامیاب ٹھہرے جس پر پیپلز پارٹی سمیت دیگر اراکین نے انہیں مارک باد پیش کی اور مصافہ کیا۔اس موقع پر ایوان میں موجود پیپلز پارٹی کی رہنما شیریں رحما ن آگے بڑھیں اور انہوں نے سلیم مانڈی والا کو گلے لگا کر مبارک باد دی۔
شیریں رحما ن