سرکاری سکیم میں80سال سے زائد عمر والے درخواست دینے والے عازمین کامیاب قرار دئیے جائیں گے

سرکاری سکیم میں80سال سے زائد عمر والے درخواست دینے والے عازمین کامیاب قرار ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری سکیم میں80سال سے اوپر کی عمر والے درخواست دینے والے عازمین اپنے آپ کو حج2018ء کے لیے کامیاب سمجھیں ان کے معاون بھی کامیاب قرار دے دئیے جائیں گے ،حج2018ء میں 80سے اوپر افراد کے لیے10ہزار کوٹہ مخصوص کیا گیا تھا درخواستیں صرف 5ہزار آئی ہیں وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ عدالت کا فیصلہ کرتے ہی ان افراد کو خطوط لکھ دئیے جائیں گے۔

کا میاب

مزید :

صفحہ آخر -