ملک بھر میں سپیشل افراد کو سہولیات کی فراہمی کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر

ملک بھر میں سپیشل افراد کو سہولیات کی فراہمی کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ میں ملک بھر میں سپیشل افراد کے لئے سہولیات کی فراہمی کے لئے درخواست دائر کردی گئی ۔یہ درخواست اے ایس آرائیں ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی گئی ہے جس میں وفاقی حکومت، ایس ای سی پی، الیکشن کمشن اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -