گنے کے کاشتکاروں کو معاوضہ ادا نہ کرنے کیخلاف درخواست پرہائیکورٹ کا کین کمشنر پنجاب کو فیصلہ کا حکم

گنے کے کاشتکاروں کو معاوضہ ادا نہ کرنے کیخلاف درخواست پرہائیکورٹ کا کین ...

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہورہائیکورٹ میں کاشتکاروں کو گنے کا معاوضہ ادا نہ کرنے کے خلاف درخواست پر کین کمشنر پنجاب کو درخواست گزار کسانوں کاموقف سن کر فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔جسٹس عائشہ اے ملک نے محمد طفیل سمیت دیگر کاشتکاروں کی درخواستوں پر سماعت کی۔

کین کمشنر

مزید :

صفحہ آخر -