طاہر القادری کی صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے پر مبارکباد

طاہر القادری کی صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے پر مبارکباد

  

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمدطاہر القادری نے صادق سنجرانی کوچیئرمین سینیٹ منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے ۔انہوں نے کہا کہ چھوٹے صوبے بلوچستان سے بڑے ایوان کا چیئرمین منتخب ہونے پر بے حد خوشی ہے۔ چھوٹے صوبہ کو آئینی عہدہ ملنے سے وفاق پاکستان مضبوط ہو گا۔

مبارکباد

مزید :

صفحہ آخر -