پاکستان فریڈم موومنٹ کو کجھور کا درخت انتخابی نشان الاٹ

پاکستان فریڈم موومنٹ کو کجھور کا درخت انتخابی نشان الاٹ

  

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان فریڈم موومنٹ کو کجھور کا درخت انتخابی نشان کے طور پر الاٹ کردیا،تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے پاکستان فریڈم موومنٹ کے چیئرمین ہارون خواجہ کو جاری کردہ لیٹر کے مطابق پاکستان فریڈم موومنٹ کو کجھور کا درخت انتخابی نشان کے طور پر الاٹ کردیاگیاہے ۔

انتخابی نشان الاٹ

مزید :

صفحہ آخر -