روس کاآواز کی رفتار سے10گنا تیز ہائپر سونک میزائل کا تجربہ

روس کاآواز کی رفتار سے10گنا تیز ہائپر سونک میزائل کا تجربہ

  

ماسکو(صباح نیوز)روس نے آواز کی رفتار سے 10گنا تیز ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔روسی وزارت دفاع کے مطابق ہائپر سونک کنزہل میزائل 2ہزار کلومیٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔میزائل کا تجربہ روس کے جنوب مغربی علاقے میں کیا گیا، ہائپر سونک میزائل کو MiG-31جیٹ کے ذریعے کامیابی سے ہدف پر داغا گیا۔

مزید :

صفحہ آخر -