نولکھا: ناجائز اسلحہ رکھنے پر 2افراد گرفتار ، پسٹل و گولیاں برآمد

نولکھا: ناجائز اسلحہ رکھنے پر 2افراد گرفتار ، پسٹل و گولیاں برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کرائم رپورٹر)نولکھا پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے پر دو افراد کو گرفتار کر کے ،ملزمان کے قبضہ سے پسٹل بمعہ گولیاں برآمد کرکے مقدمات درج کرلیے گئے ۔بتایا گیا ہے کہ نولکھا پولیس نے دوران ناکہ بندی تلاشی لیتے ہوئے خالد اورمجتبیٰسے تلاشی کے دوران ان کے قبضہ سے ناجائزپسٹل بمعہ گولیاں برآمد کرکے مقدمات درج کر لیے ۔

مزید :

علاقائی -