مانگا منڈی: جوئے کے اڈہ پر چھاپہ‘ 17جواری گرفتار

مانگا منڈی: جوئے کے اڈہ پر چھاپہ‘ 17جواری گرفتار

  

لاہور (کرائم رپورٹر)مانگا منڈی پولیس نے قمار بازی کے اڈؤں پر چھاپہ مارکر 17جواریوں کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے داؤ پر لگی ہوئی رقم او ر موبائل فونز برآمد کرکے مقدمات درج کرلیا۔بتایا گیا ہے کہ مانگا منڈی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مختلف قماربازی کے اڈؤں پر چھاپے مار کر 17جواریے افضل ،اشرف ،انجم ،اشتیاق ،عمران ،فراز ،کاشف ،عرفان ، ظفر ،اظہر اور دیگر کو گرفتار کرلیا۔ملزمان کے قبضہ سے داؤ پر لگی ہوئی ہزاروں روپے کی نقدی اور 12عدد موبائل فونز بھی برآمد کر کے ان کے خلاف مقدمات درج کر لیے ۔

مزید :

علاقائی -