شاد باغ: پتنگ بازوں کیخلاف کریک ڈاؤن ‘3گرفتار

شاد باغ: پتنگ بازوں کیخلاف کریک ڈاؤن ‘3گرفتار

  

لاہور(خبرنگار)ایس پی سٹی ڈویڑن علی رضا کی ہدایات پر ایس ایچ اوشادباغ چوہدری اشتیاق احمد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرکے تین ملزمان بابر،سلمان اوراختر کو گرفتار کرلیا ہے۔ایس ایچ او شادباغ چوہدری اشتیاق احمدکے مطابق گرفتار ملزمان سے پتنگیں اور ڈور بھی قبضہ میں لے لی گئی ہے۔اور ان کے خلاف مقدمات بھی درج کرلیے ہیں۔

مزید :

علاقائی -