راضی نامہ کی بنیاد پر جعلی چیک کیس میں ملوث ملزم کی درخواست ضمانت منظور

راضی نامہ کی بنیاد پر جعلی چیک کیس میں ملوث ملزم کی درخواست ضمانت منظور

  

لاہور(نامہ نگار )جوڈیشل مجسٹریٹ نے راضی نامہ کی بنیاد پر جعلی چیک کے مقدمے میں ملوث ملزم کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔عدالت نے ملزم حیدر کی درخواست پر سماعت کی ۔ فاضل جج نے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد راضی نامہ کی بنیاد پر جعلی چیک کے مقدمے میں ملوث ملزم حیدرکی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے اسے رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

مزید :

علاقائی -