کینٹ کچہری:مختلف مقدمات میں ملوث 28ملزم عدالت پیش نہ ہونے پر اشتہاری قرار

کینٹ کچہری:مختلف مقدمات میں ملوث 28ملزم عدالت پیش نہ ہونے پر اشتہاری قرار

  

لاہور(نامہ نگار )کینٹ کچہری مختلف مقدمات میں ملوث 28ملزمان کو عدالت میں پیش نہ ہونے پر اشتہاری قرار دے دیا ۔جوڈیشل مجسٹریٹ نعمان ناصر کے روبرو شالیمار اور باغبانپورہ پولیس نے ملزمان کے خلاف درج مقدمات کا چلان پیش کیا۔ملزمان میں یوسف سلمان، ارسلان زبیر، فہیم طاہر، شبیر احمد ، اشفاق، زمان، طارق، اکمل ، عثمان اور منیر مسیح سمیت دیگر ملزمان شامل ہیں۔

مزید :

علاقائی -