گوالمنڈی: سابق ریکارڈ یافتہ2 رکنی چور گینگ گرفتار ، مال مسروقہ برآمد

گوالمنڈی: سابق ریکارڈ یافتہ2 رکنی چور گینگ گرفتار ، مال مسروقہ برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کرائم رپورٹر)گوالمنڈی پولیس نے سابقہ ریکارڈ یافتہ 2رکنی چور گینگ گرفتارکر کے ملزمان سے مال مسروقہ برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا۔تفصیلات کے مطابق گوالمنڈی پولیس نے کاروائی کرکے دوران سابقہ ریکارڈ یافتہ 2چوروں اشرف او ر مظفر کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے متعدد گاڑیوں کے شیشے ،1پسٹل ،موبائل فون اور شہریوں سے چھینی ہوئی 20ہزار روپے کی نقد رقم بھی برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -