رائے اعجاز کی خصوصی ہدایت پر ریس کورس پارک میں ٹریفک آگاہی کیمپ کا انعقاد

رائے اعجاز کی خصوصی ہدایت پر ریس کورس پارک میں ٹریفک آگاہی کیمپ کا انعقاد

  

لاہور(کرائم رپورٹر)چیف ٹریفک آفیسر لاہور رائے اعجاز احمد کی خصوصی ہدایت پر ٹریفک ایجوکیشن ٹیم نے TRSF اور اٹلس ہنڈا کی معاونت سے ریس کورس پارک میں ٹریفک آگاہی کیمپ لگایا ۔ ٹریفک آگاہی کیمپ میں آنے والوں میں تحائف تقسیم کیئے گئے ۔ اس موقع پر TRSF کے چیئرمین خورشید الزمان خوشحالی، اٹلس ہنڈا کے عامر، انسپکٹر نازیہ باقر ، ٹریفک ایجوکیشن ٹیم ،طلباء وطالبات اور شہریوں کی کثیر تعداد موجود تھی۔ سی ٹی او لاہور کی ہدایت پر ٹریفک ایجوکیشن ٹیم نے پار ک میں آئے ہوئے بچوں اور شہریوں میں تحائف تقسیم کیئے ۔

مزید :

علاقائی -