افغان صوبہ ننگر ہار میں ڈرون حملہ، داعش کمانڈر کے بیٹے سمیت 6شدت پسند ہلاک

افغان صوبہ ننگر ہار میں ڈرون حملہ، داعش کمانڈر کے بیٹے سمیت 6شدت پسند ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کابل (مانیٹرنگ ڈیسک )افغانستان میں ڈرون حملے کے نتیجے میں شدت پسند کالعدم تنظیم داعش کے 6 جنگجو ہلاک ہو گئے ۔ ذ ر ا ئع کے مطا بق افغان صوبے ننگر ہار میں پاک افغان سرحد کے قریب نازیان کے علاقے میں ڈرون حملہ کیا گیا جس میں کالعدم داعش کے ٹھکانے کو نشا نہ بنایا، ڈرون حملے میں کالعدم داعش کے 6 جنگجو مارے گئے جن میں داعش کمانڈر داؤد محسود کا بیٹا بھی شامل ہیں۔

مزید :

صفحہ آخر -