گلبرگ: تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے 56سالہ شخص جاں بحق

گلبرگ: تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے 56سالہ شخص جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (خبرنگار)گلبرگ کے علاقہ میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر کے نتیجے میں سڑک عبور کرتے ہوئے 56سالہ شخص جاں بحق ہوگیا،پولیس نامعلوم ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا بتایا گیا ہے کہ گلبر گ کے علاقہ کلمہ چوک کے قریب تیز رفتار کار کی ٹکر لگنے کے نتیجے میں سڑک عبور کرتے ہوئے 56سالہ قائم علی شدید زخمی ہو کر موقع پر دم تور گیا جبکہ ڈرائیور موقع سے گاڑی سمیت فرار ہوگیا،اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کرلاش قبضے میں لے کر قانونی کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر کے حادثے میں جاں بحق ہونے والے قائم علی کے بیٹے انور علی کی مدعیت میں نامعلوم ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا 56سالہ قائم علی پاکپتن کا رہائشی اور لاہور اپنے بیٹے انور علی کے پاس آیا ہوا تھا جہاں حادثے کا شکار ہو گیا۔

مزید :

علاقائی -