رائیونڈ اجتماع میں شرکت کرنے والوں کو ریلوے انتظامیہ نے ٹرین کی سہولیات مہیا کر دی

رائیونڈ اجتماع میں شرکت کرنے والوں کو ریلوے انتظامیہ نے ٹرین کی سہولیات ...

  

ملتان (سٹی رپورٹر)رائیونڈ اجتماع میں شرکت کرنے والوں کو ریلوے انتظامیہ نے ٹرین کی سہولیات مہیا کر دی ہیں۔ ریلوے کے(بقیہ نمبر41صفحہ12پر )

مطابق اجتماع کے باعث کراچی سے آنے والی تین ٹرینوں اکبر بگٹی ایکسپریس، شالیمار ایکسپریس اور نائٹ کوچ ایکسپریس کا روٹ تبدیل کرتے ہوئے انہیں فیصل آباد کی بجائے ساہیوال کے راستے لاہور روانہ کیا گیا تاکہ اجتماع میں شرکت کرنے والوں کو ٹرین کے ذریعے سفر کی سہولیات دی جا سکیں۔

ٹرین سہولت

مزید :

ملتان صفحہ آخر -