سینئر رجسٹرار آرتھو پیڈکس کی بھرتی کیلئے پی بی سی کے تحت ہونیوالے امتحان میں ملتان کے ڈاکٹر عمران حیدر قیصرانی کی پہلی پوزیشن

سینئر رجسٹرار آرتھو پیڈکس کی بھرتی کیلئے پی بی سی کے تحت ہونیوالے امتحان میں ...

  

ملتان(وقائع نگار)پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت ہونے والے امتحان میں صوبہ بھر کے ٹیچنگ ہسپتالوں میں سینئر رجسٹرار آرتھو (بقیہ نمبر39صفحہ12پر )

پیڈکس(ہڈی و جوڑ)کی بھرتی میں ملتان کے ڈاکٹر عمران حیدر قیصڑانی پہلے نمبر آئے ہیں،ڈاکٹر عمران حیدر قیصرانی معروف پرویفیسر آرتھو پیڈک غلام حیدر قیصرانی کے صاحبزادے ہیں واضح رہے پنجاب بھر میں مجموعی طور پر11ڈاکٹروں کی بطور ایس آر آرتھو پیڈکس بھرتی ہوئی ہے،ان 11ڈاکٹروں میں سے ملتان کے ایک اور ڈاکٹر محمد علی آٹھویں نمبر آئے ہیں۔

پہلی پوزیشن

مزید :

ملتان صفحہ آخر -