ریجنل ٹیکس آفس کے چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو ڈاکٹر خلیل احمد اور کمشنر شاہدحسین نے اپنے عہدوں کا چارج سنبھال لیا

ریجنل ٹیکس آفس کے چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو ڈاکٹر خلیل احمد اور کمشنر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(جنرل رپورٹر)ریجنل ٹیکس آفس کے چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو ڈاکٹر خلیل احمد اور کمشنر شاہدحسین نے اپنے عہدوں کا(بقیہ نمبر36صفحہ12پر )
چارج سنبھال لیا گزشتہ روز آفس آنے کے بعد ڈپٹی کمشنر عابد گلشن سمیت دیگر افسران نے ان کا استقبال کیا اور فیڈرل ریونیو الائنس کے صدر ملک نوید اعوان‘کنور لیاقت و دیگر نے چیف کمشنر کو گلدستہ بھی پیش کیا۔