سرکاری سکولوں میں طلبا وطالبات سے پیسے وصول کئے جانے کا انکشاف

سرکاری سکولوں میں طلبا وطالبات سے پیسے وصول کئے جانے کا انکشاف

  

ملتان(جنرل رپورٹر)سرکاری سکولوں میں طلبا وطالبات سے پیسے وصول (بقیہ نمبر50صفحہ12پر )

کئے جانے کا انکشاف بتایا گیا ہے کہ سکول حکام کو اطلاع ملی ہے بعض بوائز اور گزلز سکولوں میں اساتذہ نے مختلف بہانوں سے طلبا سے پیسے بٹورے ہیں جس پر اعلیٰ حکام کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -