محکمہ سپیشلائز ڈہیلتھ کئیر کا گریڈ 18‘19کے ڈاکٹرز کی 52خالی اسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ

محکمہ سپیشلائز ڈہیلتھ کئیر کا گریڈ 18‘19کے ڈاکٹرز کی 52خالی اسامیوں پر بھرتی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( وقائع نگار ) محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب نے گریڈ 18،19کے ڈاکٹروں کی 52خالی اسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ کیا ہے ایسوسی ایٹ پروفیسر پیڈیا ٹرک (بقیہ نمبر57صفحہ12پر )
ای این ٹی کی ایک سینئر رجسٹرار پیڈیا ٹرک انتہائی نگہداشت کی 6سینئر رجسٹرار انستھیزیا کی 33اسامیوں پر پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے مستقبل بنیادوں پر بھرتی کی جائے گی ۔ اس کے علاوہ ایسوی ایٹ پروفیسر پیڈ یا ٹرک کارڈیالوجی کی 2 ،اسسٹنٹ پروفیسر انستھیزیا اور اسسٹنٹ پروفیسر پتھالوجی کی 5,5اسامیوں پر بھی مستقل بنیادوں پر بھرتی کی جائے گی ۔