محکمہ ایکسائز آفس میں کاروموٹر سائیکلوں کے کمپیوٹرائزڈ پرکشش نمبروں کی نیلامی آج ہوگی

محکمہ ایکسائز آفس میں کاروموٹر سائیکلوں کے کمپیوٹرائزڈ پرکشش نمبروں کی ...

  

ملتان ( وقائع نگار ) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن دفتر ملتان میں کاروموٹر سائیکلوں کے کمپیوٹرائزڈ پر کشش نمبروں کی نیلامی آج 13مارچ 2018ہوگی جسکی نگرانی ای ٹی او ( ایڈمن ) محمد یوسف (بقیہ نمبر55صفحہ12پر )

ورک خود کریں گے نیلامی صبح10بجے شروع ہوگی اور دفتری اوقات میں ہی اختتام پذیر ہوگی بولی دہندہ موٹر سائیکل کی سیریز ایم این او 2018اور موٹر کار کی سیریز ایم این بی 2018کے پرکشش نمبروں پر بولی لگائے گے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -