ضلع ملتان میں 3روزہ انسداد پولیو مہم شروع

ضلع ملتان میں 3روزہ انسداد پولیو مہم شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقائع نگار ) ضلع بھر میں گھر گھر تین روزہ پولیو مہم کا گزشتہ روز (سوموار ) کو آغاز کردیا گیا ہے مہم کے پہلے روز پانچ سال سے کم عمر پونے تین لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے حفاظتی قطرے(بقیہ نمبر54صفحہ12پر )
پلائے گئے ہیں مہم کے اختتام کے بعد دو روز فالو اپ کا سلسلہ شروع کردیا جائے گا جبکہ انکاری والدین کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی ۔