محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر میں مختلف شعبہ جات کے سینئر رجسٹرارز کی اسسٹنٹ پروفیسر کے عہدے پر ترقی

محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر میں مختلف شعبہ جات کے سینئر رجسٹرارز کی اسسٹنٹ ...

  

ملتان (وقائع نگار ) محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب نے مختلف شعبہ جات کے سینئر رجسٹرار (مردو خواتین ) کو اسسٹنٹ پروفیسر کے عہدے پر ترقی دے دی ہے جبکہ بیشتر(بقیہ نمبر53صفحہ12پر )

ایکٹنگ چارج کے حامل سینئر رجسٹرار کو ریگولر بنیادوں پر سینئر رجسٹرار مقرر کردیا گیا ہے ان شعبہ جات میں گائنی ، نیوروسرجری ، سرجری شامل ہیں اسسٹنٹ پروفیسر گائنی کے عہدے پر ترقی پانے والوں میں گائنی کی 13ڈاکٹرز ، نیوروسرجری کے چار اور سرجری کے 3ڈاکٹرز تھے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -