ایجوکیشن کی ڈسٹرکٹ اور تحصیل آڈٹ کمیٹیوں کا اجلاس آج طلب

ایجوکیشن کی ڈسٹرکٹ اور تحصیل آڈٹ کمیٹیوں کا اجلاس آج طلب

  

ملتان(جنرل رپورٹر)ایجوکیشن کی ڈسٹرکٹ اور تحصیل آڈٹ کمیٹیوں کا اجلاس(بقیہ نمبر52صفحہ12پر )

آج طلب کرلیا گیا بتایا گیا ہے کہ سکولوں میں نان سیلری بجٹ کے آڈٹ کیلئے ڈسٹرکٹ اور تحصیل کی سطح پر کمیٹیاں بنائیں گئی تھیں جس کا اجلاس آج کنونیئر صہیب عمران کی زیر صدارت گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول گلگشت میں ہوگا۔دریں اثناء حکام کو اطلاعات موصو ل ہوئیں تھیں کہ بعض سکولوں میں فنڈ لگادئے گئے ہیں مگر منصوبہ کاغذوں تک محدود رہا ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -