سی ٹی ڈی کی بہاولپور میں کارروائی ‘ تحریک طالبان کے 2دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی کی بہاولپور میں کارروائی ‘ تحریک طالبان کے 2دہشتگرد گرفتار

  

ملتان (کرائم رپورٹر) سی ٹی ڈی نے بہاولپور سے دو دہشت گرد گرفتار کر لیے ہیں۔بتایا جاتا ہے کہ کاونٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ نے خفیہ اطلاع پر جھانگی والا میں چھاپہ مارا جہاں سے دو دہشت گرد اسلم خان اور سلیم خان کو گرفتار کر لیاملزمان سے دھماکہ خیز مواد اور ڈیٹونیٹر بھی برآمد کر لیے گئے ہیں (بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

ملزمان حساس مقامات کو نشانہ بنانا چاہتے تھے ان کا تعلق کالعدم تنظیم تحریک طالبان سے بتایا جاتا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -