عملے کی کمی کیوجہ سے مسائل درپیش ہیں،رائے سیف اللہ

عملے کی کمی کیوجہ سے مسائل درپیش ہیں،رائے سیف اللہ

  

ملتان (خصوصی رپورٹر) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقوم کی ترسیل کے سلسلہ میں چیف پوسٹ ماسٹر جی پی او ملتان رائے سیف اللہ نے اپنے موقف میں کہا کہ بی آئی سی پی نے مستحقین تک رقوم کی ترسیل کا یہ(بقیہ نمبر32صفحہ12پر )

سلسلہ پہلی مرتبہ رائج کیا ہے جس میں بی آئی سی پی کی طرف سے مہیا کیے گئے عملے کی کمی کی وجہ سے مسائل دوپیش ہیں ،کوشش کی جارہی کہ اس کو جلد از جلد خواتین کے لئے سہل بنایا جائے ،انہوں نے کہا کہ جی پی میں فی الحال دو کاؤنٹرز بنائے گئے ہیں جہاں جی پی او کے دو ملازم اور بی آئی سی پی کا ایک اہلکار فرائض سرانجام دے رہے ہیں بی آئی سی پی کی طر ف سے اگر عملے میں اضافہ کر دیا جائے تو ہم اس مسئلے پر آسانی سے قابو پالیں گے۔

سیف اللہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -