زکریا یونیورسٹی کے چار اساتذہ پی ایچ ڈی کرنے بیرون ممالک نہ جاسکے کیس سینڈیکیٹ میں لیجانے کا فیصلہ

زکریا یونیورسٹی کے چار اساتذہ پی ایچ ڈی کرنے بیرون ممالک نہ جاسکے کیس ...

  

ملتان(جنرل رپورٹر)زکریا یونیورسٹی کے چار اساتذہ پی ایچ ڈی کرنے بیرون ممالک نہ جاسکے کیس سینڈیکیٹ میں لیجانے کا فیصلہ ،(بقیہ نمبر35صفحہ12پر )

تفصیل کے مطابق زکریا یونیورسٹی کے انجینئرنگ کالج کے چار اساتذہ جن میں آرکیٹکچر کے کامران بشیر، الیکڑیکل کے عبدالوحید ، مکینکل کے عبدالباری اور ایگری کے فوادظفر 2016 میں یوسف رضاگیلانی سکالرشپ حاصل کیا مگر تاحال پی ایچ ڈٰ ی کیلئے نہیں گئے اس سلسلے میں ان کو تین بار یاد دہانی کرائی گئی مگر ان کیجانب سے کوئی جواب نہیں آیا جس پر معاملہ سینڈیکٹ میں لیجانے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ ان کومنسوخ کرکے دوسرے امیدواروں کو دیا جاسکے۔

فیصلہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -