پارکو لائن سے زیرزمین سرنگ بناکر تیل چوری،ملزم گرفتار،انکشافات متوقع

پارکو لائن سے زیرزمین سرنگ بناکر تیل چوری،ملزم گرفتار،انکشافات متوقع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


شا دن لُنڈ (نا مہ نگا ر ) پا ر کو پا ئپ لا ئن سے زیر زمین سر نگ بنا کر تیل چو ری ملزم گرفتار کرلیا گیا تفصیل کے مطا بق بستی کھجی وا لا مو ضع پسو پر ہا ر میں پا ر کو پا ئپ لا ئن سے چو دھر ی نذ یر احمد مہا جرکا ررقبہ جو کہ چا ر دیوا ری میں وا قع ہے اور گند م کی فصل کا شت کی ہو ئی ہے کی دیوا ر کے سا تھ زیر زمین سر نگ بنا(بقیہ نمبر31صفحہ12پر )
کر پا ر کو پا ئپ لا ئن پر کلپ لگا کر نہ جا نے کتنے عر صہ سے تیل چو ری کیا جا رہا تھا ایک اندا زہ کے مطا بق تیل چو ر ما فیاکئی ہزا ر لٹر تیل چو ری کر چکا ہو گا پائپ لا ئن سے ملحقہ چا ر دیوا ری سے 40سے 50 گز کے فا صلے تک جو کہ انڈ س ہا ئی وے سے کچھ دور ہے را ت کی تا ریکی میں تیل ٹینکی میں تیل بھرا جا تا تھا جبکہ اطلا ع پر پا ر کو کے عملہ نے مو قع پر پہنچ کر کھدا ئی کی تو پا ئپ لا ئن پر کلپ لگا کر بذ ریعہ سر نگ کھو د کر تیل چو ری کیا جا رہا تھاایس ایچ اُو تھا نہ کا لا چو دھری محمد اظہر نے مو قع پر پہنچ کر جا ئزہ لیا اور مقد مہ نمبر 78/18 د ر ج کر کے غلا م اکبر و شا نی کو گر فتا ر کر لیا انہو ں نے بتا یا کہ ملز م کی گر فتا ری اور تفتیش پر ہو شر با انکشا فا ت متو قع ہیں۔