نیپا افسران کا وفد آج میو نسپل کارپوریشن کا دورہ کرے گا

نیپا افسران کا وفد آج میو نسپل کارپوریشن کا دورہ کرے گا

  

ملتان (سپیشل رپورٹر) نیپا افسران کا ایک وفد آج میو نسپل کارپوریشن کا دورہ کرے گا۔ وفد آج صبح 9 بجے میو نسپل کارپوریشن آفس(بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

پہنچے گا جہاں میئر چوہدری نوید الحق ارائیں اور میو نسپل کارپوریشن اور سالڈ ویسٹ کے افسران ان کا استقبال کریں گے۔ وفد میں شامل افسران کو میو نسپل کارپوریشن اور سالڈ ویسٹ کمپنی کی ورکنگ بارے بریفنگ دی جائے گی۔ 10.30 بجے وفد کے ارکین کے اعزاز میں ریفریشمنٹ کا اہتمام بھی ہو گا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -