بٹ خیلہ ،لیوی فورس کی کارروائی ایک گرفتار ،شراب برآمد

بٹ خیلہ ،لیوی فورس کی کارروائی ایک گرفتار ،شراب برآمد

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) مالاکنڈلیویزفورس نے بھاری مقدارمیں شراب برامدکرکے ملزم کوگرفتارکرکے حوالات میں بندکردیا۔تفصیلات کے مطابق مالاکنڈلیویز فورس کے کمانڈنٹ /ڈپٹی کمشنر سلمان لودی کے خصوصی ہدایت پر ڈی ایس بی کے اہلکاروں کے نشاندہی پرمالاکنڈلیویز فورس کے تھانہ کے پوسٹ کمانڈرامیرزمان خان نے دیگرلیوی نفری کے ہمراہ کاروائی کرکے ملزم مروان ولد فضل رازق سے 27بوتل شراب برامدکرکے ملزم کوگرفتارکرکے حوالات میں بندکردیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -کراچی صفحہ اول -