رستم ،ٹریفک حادثہ میں نوجوان شدید زخمی ، ہسپتال منتقل

رستم ،ٹریفک حادثہ میں نوجوان شدید زخمی ، ہسپتال منتقل

  

رستم(نمائندہ پاکستان) ٹریفک حادثہ میں نوجوان شدید زخمی ، ریسکیو1122نے ہسپتال منتقل کر دیا۔ واقعات کے مطابق رستم شہباز گڑھی روڈ پر ہوسئی سٹاپ کے قریب رکشہ اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار محمد حنیف اللہ سکنہ گڑیالہ شدید زخمی ہو گیا ۔ ریسکیو1122رستم کو اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو کی میڈیکل ٹیم موقع پرپہنچ کر زخمی کو ابتدائی طبی امداد دیکر مردان میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -کراچی صفحہ اول -