ڈیرہ ،نامعلوم وجوہات کی بناء پر نوجوان کی خودکشی

ڈیرہ ،نامعلوم وجوہات کی بناء پر نوجوان کی خودکشی

  

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ)تھانہ یارک کی حدود میں نامعلوم وجوہات کی بناء پر ایک شخص نے خودکشی کرلی ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ یارک کی حدود میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر ٹوٹی گل نامی شخص نے خودکشی کرلی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -کراچی صفحہ اول -