کراچی ،اے این ایف نے مسافر ایک کلو ہیروئن برآمد کرلی

کراچی ،اے این ایف نے مسافر ایک کلو ہیروئن برآمد کرلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (کرائم رپورٹر)اے این ایف کے عملے نے دبئی جانے والے مسافر کو ائیرپورٹ سے گرفتار کرکے ایک کلوسے زائد ہیروئن برآمد کرلی۔ترجمان اے این ایف کے مطابق کراچی ائیرپورٹ پر اے این ایف نے کارروائی کرتے ہوئے ایک مسافر گرفتارکو گرفتا ر کرکے ایک کلو آٹھ سو گرام منشیات برآمد کرلی ملزم جناح انٹر نیشنل ائیرپورٹ سیفلائٹ نمبر ای کے ۔ چھ سو پانچ کے زریعے دبئی جارہا تھا ،، ملزم نے ہیروئن ٹرالی بیگ میں مہارت سے۔چھپائی تھی ،بین الاقوامی مارکیٹ میں منشیات کی قیمت 18ملین ہے۔