بے نظیر بھٹو کیخلاف دائر توہین عدالت کی درخواست بھی خارج، درخواست گزار اس وقت کہاں ہے؟ ایسا انکشاف کہ اعلیٰ عدلیہ کے جج صاحبان خود بھی حیران پریشان رہ جائیں گے کیونکہ۔۔۔

بے نظیر بھٹو کیخلاف دائر توہین عدالت کی درخواست بھی خارج، درخواست گزار اس ...
بے نظیر بھٹو کیخلاف دائر توہین عدالت کی درخواست بھی خارج، درخواست گزار اس وقت کہاں ہے؟ ایسا انکشاف کہ اعلیٰ عدلیہ کے جج صاحبان خود بھی حیران پریشان رہ جائیں گے کیونکہ۔۔۔

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم اور پیپلزپارٹی کی چیئرپرسن شہیدبےنظیربھٹو کےخلاف توہین عدالت کی درخواست بھی خارج کردی۔

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے سابق وزیراعظم اور چیئرپرسن پیپلزپارٹی شہید بینظیر بھٹو کیخلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت ہوئی۔

دوران سماعت عدالت کو بتایا کہ درخواست گزاراوربےنظیربھٹووفات پاچکے ہیں،اس پر چیف جسٹس ثاقب نثار نے درخواست غیر موثر قرار دیتے ہوئے خارج کردی۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -