سعودی عرب سے افسوسناک خبرآگئی، اہم شہزادہ انتقال کرگیا

سعودی عرب سے افسوسناک خبرآگئی، اہم شہزادہ انتقال کرگیا
سعودی عرب سے افسوسناک خبرآگئی، اہم شہزادہ انتقال کرگیا

  

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی شاہی خاندان کے سینئر رکن شہزادہ بندر بن خالد عبدالعزیز انتقال کرگئے۔

عرب میڈیا کے مطابق شہزادہ بندر پیر کو دنیا فانی سے رخصت ہوگئے جن کی نمازجنازہ اسی روز عصر کے بعد اداکی گئی۔ 

عرب میڈیا کے مطابق شہزادہ بندر بن خالد عبیرکے گورنر شہزادہ فیصل بن خالد کے بڑے بھائی تھے۔

مزید :

عرب دنیا -