فلم کی شوٹنگ کے دوران امیتابھ بچن کی طبیعت خراب

فلم کی شوٹنگ کے دوران امیتابھ بچن کی طبیعت خراب
فلم کی شوٹنگ کے دوران امیتابھ بچن کی طبیعت خراب

  

نئی دلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)جودھ پورمیں فلم کی شوٹنگ کے د وران بالی ووڈ کے اداکار امیتابھ بچن کی طبیعت خرا ب ہونے کی اطلاعات بھارتی میڈیا پر پائی جا رہی ہیں۔تفصیلات کے مطابق امیتابھ بچن فلم” ٹھگ آف ہندوستان “ کی شوٹنگ کے سلسلے میں جودھ پور میں مصروف تھے اور وہاں شوٹنگ کے دوران انکی طبعیت نا سازگار ہو گئی اور میڈیا رپورٹ کے مطابق امیتابھ بچن کی طبیعت خراب ہونے پر ڈاکٹروں کی ٹیم جودھ پور روانہ ہو چکی ہے۔

یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں 

مزید :

تفریح -