رائیونڈمیں امام مسجد کی 7سالہ بچی سے زیادتی،ملزم فرار

رائیونڈمیں امام مسجد کی 7سالہ بچی سے زیادتی،ملزم فرار
رائیونڈمیں امام مسجد کی 7سالہ بچی سے زیادتی،ملزم فرار

لاہور(ویب ڈیسک)رائیونڈ کے علاقہ میں معصوم بچی کو امام مسجد نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

  روزنامہ دنیا کے مطابق 7سالہ بچی مسجد میں قرآن مجید پڑ ھنے گئی تو امام مسجد غلام مصطفی اسے بہانے سے گھر لے گیا اور اسے ہوس کانشانہ بنا ڈالا۔ زیادتی کے بعد ملزم فرار ہو گیا۔

بچی کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ پولیس تھانہ سٹی رائیونڈ نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنا شروع کردئیے۔

یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

مزید : تفریح /علاقائی /پنجاب /لاہور

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...