خواب میں اونٹ دکھائی دے تو ظاہری زندگی میں کیا ہونے والا ہوتا ہے،آپ بھی جانئے

خواب میں اونٹ دکھائی دے تو ظاہری زندگی میں کیا ہونے والا ہوتا ہے،آپ بھی جانئے

لاہور (نظام الدولہ )میں نے رات کو دیکھا کہ میں نے براون رنگ کا ایک اونٹ قربانی کے لئے لیا ہے ،سب لوگ اسکو دیکھنے آرہے ہیں ۔وہ بہت پیارا اونٹ ہے۔ میں نے اسکو اپنے کمرے میں رکھا ہوا تھا ۔یہ خواب میں ساری رات ہی دیکھتا رہا ہوں۔ (قدیرگھمن )

اس خواب کی روشنی میں آپ عنقریب کسی اچھے کام کی ابتدا کریں گے،قوت ارادہ اور محنت سے اپنا مقام پیدا کرنے کا ارادہ کریں گے ۔اس کام کی نوعیت ایسی ہے کہ اس میں توجہ اور یکسوئی زیادہ درکار ہوگی۔

۔۔

(خواب آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں،نجی،کاروباری ،بیماری ،خوشی غم،سفر،ازدواجی زندگی ایسے بے شمار معاملات کی خواب میں نشانی مل جاتی ہے ۔ آپ اپنے خوابوں کی تعبیر جاننا چاہتے ہیں تو اس پر ای میل کرتے ہوئے خواب تفصیل سے لکھیں ،یہ بھی ساتھ لکھیں کہ کیا آپ کوئی دوا کھاتے ہیں،کس مرض کی دوا ہے ۔عمر کتنی ہے،پیشہ کیا ہے۔شادی شدہ ہیں ۔خواب کس وقت دیکھا تھا،اس وقت پاکیزہ تھے؟خواب کی تعبیر اسی کالم میں بیان کی جائے گی،الگ سے جواب نہیں دیاجائے گا nizamdaola@gmail.com )

مزید : روشن کرنیں

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...