غزہ :فلسطینی وزیراعظم رامی حمد اللہ کے قافلے پر بم حملہ

غزہ :فلسطینی وزیراعظم رامی حمد اللہ کے قافلے پر بم حملہ
غزہ :فلسطینی وزیراعظم رامی حمد اللہ کے قافلے پر بم حملہ

  

غزہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)فلسطینی وزیراعظم رامی حمد اللہ کے قافلے پر بم سے حملہ کردیا گیاجس میں 5 افراد زخمی ہو گئے تاہم فلسطینی وزیراعظم حملے میں محفوظ رہے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق فلسطینی وزیراعظم کا قافلہ غزہ کی پٹی سے گزر رہا تھا کہ ان کے قافلے پر بم سے حملہ کردیا جس سے 5 افراد زخمی ہو گئے،تاہم فلسطینی وزیراعظم محفوظ رہے ۔ بم حملہ پر سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اورزخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

مزید :

بین الاقوامی -