”قوم اسی ہفتے اربوں روپے سے متعلق انکشافات سنے گی اور بڑی گرفتاریاں ہوں گی جو۔۔۔“ معروف صحافی چوہدری غلام حسین نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

”قوم اسی ہفتے اربوں روپے سے متعلق انکشافات سنے گی اور بڑی گرفتاریاں ہوں گی ...
”قوم اسی ہفتے اربوں روپے سے متعلق انکشافات سنے گی اور بڑی گرفتاریاں ہوں گی جو۔۔۔“ معروف صحافی چوہدری غلام حسین نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف صحافی و تجزیہ کار چوہدری غلام حسین نے کہا ہے کہ قوم اسی ہفتے اربوں روپے کے متعلق انکشافات سنے گی اور پھر بڑی گرفتاریاں ہوتے ہوئے بھی دیکھے گی۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”کرکٹ میں صرف ایک ہی آفریدی ہے اور ۔۔۔“ شاہین آفریدی نے شاہد آفریدی کیلئے ایسا شاندار بیان جاری کر دیا کہ پوری دنیا میں دھوم مچا دی، چھوٹی سی عمر میں پاکستانیوں کے دل فتح کر لئے 

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے چوہدری غلام حسین نے کہا کہ ”اسی ہفتے کے اندر دو اہم چیزیں قوم کے سامنے آ جائیں گی، ایک بڑے بڑے گرگے جنہوں نے اربوں کھربوں روپے کی لوٹ مار کی ہے ان کی ریکارڈ اور ثوبوں کیساتھ کیساتھ گرفتاریاں سامنے آئیں گی۔ دوسرا ان کے اربوں کے پلاٹس، پراپرٹیز، ہاﺅسنگ سوسائٹیز سامنے آنے کے علاوہ ملک سے باہر بھیجے جانے سے والے سے متعلق قوم کو نیب کی طرف سے خوشخبریاں ملیں گی۔ وسیع پیمانے پر گرفتاریاں ہوں گی اور گلگت سے گوادر تک پھیلی ہوئی ہاﺅسنگ سوسائٹیز، اربوں روپے کے پلاٹ سے متعلق انکشافات بھی ہوں گی۔“

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -علاقائی -پنجاب -لاہور -