جب جوتا علیم خان کو لگا تو اس کے بعد انہوں نے کیا کیا ؟ جان کر آپ بھی ان کی تعریف کیے بغیر نہ رہ پائیں گے

جب جوتا علیم خان کو لگا تو اس کے بعد انہوں نے کیا کیا ؟ جان کر آپ بھی ان کی ...
جب جوتا علیم خان کو لگا تو اس کے بعد انہوں نے کیا کیا ؟ جان کر آپ بھی ان کی تعریف کیے بغیر نہ رہ پائیں گے

گجرات (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان گجرات میں جلسے سے خطاب کر رہے تھے کہ اسی دوران شرکاءمیں سے کسی نے جوتا اچھالا جو کہ سیدھا علیم خان کو لگا تاہم اس موقع پر پی ٹی آئی رہنما نے وہ کام کر دیا جسے جان کر آپ بھی داد دیں گے ۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان خطاب کا اختتام کر رہے تھے اور اس موقع پر علیم خان کپتان کے پیچھے کھڑے تھے اور سٹیج کی طرف شرکاءمیں سے کسی نے جوتا اچھا ل دیا جو کہ عمران خان کے کندھے کے قریب سے گزرتا ہو علیم خان سے سینے پر لگا لیکن اس پر وہ آگ بگولہ نہیں ہوئے بلکہ مسکرائے اور مسلسل مسکراتے رہے جو کہ ان کی برداشت کی کیفیت بیان کرتی ہے جس پر سوشل میڈیا پر ان کے رد عمل کو سراہا جارہاہے ۔

۔۔۔۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔۔۔

مزید : قومی /ڈیلی بائیٹس

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...