گجرات میں عمران خان پر جوتا پھینکنے والا شخص کہاں ہے؟ پتا چل گیا

گجرات میں عمران خان پر جوتا پھینکنے والا شخص کہاں ہے؟ پتا چل گیا
گجرات میں عمران خان پر جوتا پھینکنے والا شخص کہاں ہے؟ پتا چل گیا

گجرات (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان گجرات میں جلسے سے خطاب کر رہے تھے کہ شرکاءمیں سے کسی شخص نے سٹیج کی جانب جوتا پھینکا جو کہ علیم خان کو جا لگا ۔

تفصیلات کے مطابق جیسے ہی جوتا علیم خان کو لگا تو ان کے قریب کھڑے کارکنوں نے فوری ان اپنے گھیرے میں لے لیا اور جوتا پھینکنے والے شخص کی تلاش شروع کر دی تاہم وہ جلسہ گاہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ، اس سے یہ افواہ سامنے آئی تھی کہ اسے پکڑ لیا گیاہے تاہم اب خبر سامنے آئی ہے کہ جوتا پھینکنے والا شخص جلسہ گاہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیاہے ۔واضح رہے کہ علیم خان کو جس وقت جوتا لگا تو وہ مسکراتے رہے جبکہ عمران خان تھوڑا غصے میں بھی نظر آ ئے ۔

مزید : علاقائی /پنجاب /گجرات

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...