روہنگیا مہاجرین کے لیے 950ملین ڈالرز کی ضرورت ہے: اقوام متحدہ

روہنگیا مہاجرین کے لیے 950ملین ڈالرز کی ضرورت ہے: اقوام متحدہ
روہنگیا مہاجرین کے لیے 950ملین ڈالرز کی ضرورت ہے: اقوام متحدہ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کے مطابق بنگلہ دیش میں موجود روہنگیا مہاجرین کے لیے رواں برس کے دوران950ملین ڈالرز کی ضرورت ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بیان میں اس عالمی ادارے نے بتایا کہ یہ رقم بنیادی ضرورت کی اشیاء، رہائش اور طبی شعبے پر خرچ کی جائے گی۔ اس بیان میں واضح کیا گیا کہ مون سون بارشیں شروع ہونے سے قبل ہی تقریباً ایک لاکھ مہاجرین کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جانا ضروری ہے۔ اندازوں کے مطابق میانمار سے فرار ہو کر دس لاکھ روہنگیا بنگلہ دیش میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔

مزید : بین الاقوامی