گجرات کے جلسے میں پی ٹی آئی کے کارکن یہ کس آدمی کو پیٹ رہے ہیں؟ یہ جوتا پھینکنے والے شخص نہیں بلکہ۔۔۔جواب جان کر آپ کو یقین نہیں آئے گا

گجرات کے جلسے میں پی ٹی آئی کے کارکن یہ کس آدمی کو پیٹ رہے ہیں؟ یہ جوتا ...
گجرات کے جلسے میں پی ٹی آئی کے کارکن یہ کس آدمی کو پیٹ رہے ہیں؟ یہ جوتا پھینکنے والے شخص نہیں بلکہ۔۔۔جواب جان کر آپ کو یقین نہیں آئے گا

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے گجرات میں ہونے والے جلسے میں آج عمران خان پر جوتا پھینکا گیا لیکن وہ خوش قسمتی سے بال بال بچ گئے اور جوتا علیم خان کو جا لگا ۔

تفصیلات کے مطابق آج کے جوتا پھینکنے کے انتہائی افسوسناک واقعے کی ہر کوئی مذمت کر رہاہے تاہم جوتا پھینکنے والا شخص موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا اور اس کا کوئی پتا نہیں لگا سکا تاہم دوسری جانب آج عمران خان کے خطاب سے چند لمحے قبل انتہائی بڑی بدنظمی دیکھنے میں اس وقت آئی جب پی ٹی آئی کارکن ایک دوسرے سے لڑ پڑے ،اس دوران انہوں نے ایک دوسرے پر خوب ہاتھ صاف کیے جبکہ ڈنڈوں اور لاتوں کا بھی آزادانہ استعمال کیا گیا تاہم موقع پر موجود سینئر لوگوں نے دونوں گروپوں میں لڑائی رکوائی اور جلسے کو آگے بڑھایا ۔

۔۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -