موبائل چوری کی روک تھام کے لیے پنجاب پولیس نے ایپلی کیشن متعارف کروادی ،آپ بھی اس کے بارے میں جاننے کے لیے ویڈیو دیکھیں

موبائل چوری کی روک تھام کے لیے پنجاب پولیس نے ایپلی کیشن متعارف کروادی ،آپ ...
موبائل چوری کی روک تھام کے لیے پنجاب پولیس نے ایپلی کیشن متعارف کروادی ،آپ بھی اس کے بارے میں جاننے کے لیے ویڈیو دیکھیں

  

اب چوری کا موبائل نہ فروخت ہوسکے گا نہ ہی خریدا جا سکے گا، پنجاب پولیس نے حیرت انگیز ایپلی کیشن متعارف کروادی، یہ کیسے کام کرے گی آپ بھی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویڈیو دیکھیں ۔۔۔۔۔۔۔

مزید : ویڈیو گیلری