کراچی میں علماءمشائخ پانی کانفرنس کی تیاریاں جاری
کراچی(سٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کے تحت دریائے سندھ کے پانی پر ڈا کے کیخلاف خلاف ہفتہ 15 مارچ کو شام 5 بجے قباءآڈیٹوریم کراچی میں علماءو مشائخ پانی کنونشن کی تیاریاں جاری ہیں ۔جمعیت اتحاد العلماءو مشائخ کے زیر اہتمام قبا آڈیٹوریم میں منعقد ہونے والی علماءمشائخ” پانی کانفرنس“کی صدارت جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ کریں گے