ڈیفنس کے علاوہ کہیں بھی ”ممی ڈیڈی “احتجاج نہیں : رانا ثناءاللہ

ڈیفنس کے علاوہ کہیں بھی ”ممی ڈیڈی “احتجاج نہیں : رانا ثناءاللہ
ڈیفنس کے علاوہ کہیں بھی ”ممی ڈیڈی “احتجاج نہیں : رانا ثناءاللہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنماءرانا ثناءاللہ نے کہاہے کہ ڈیفنس کے علاوہ کہیں ممی ڈیڈی احتجاج نہیں ہورہا، ن لیگ درست سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں ۔ میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیرقانون رانا ثناءاللہ نے کہاکہ سونامی آنے سے پہلے ہی تھم گیاتھا، یہ ممی ڈیڈی احتجاج ہے ، عمران کے ”سونامی“کا پہلے ہی بیڑہ غرق ہوچکاتھا۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -