زمبابوے ٹیم 19 مئی کو لاہور پہنچے گی ، سکیورٹی کے تمام انتظامات مکمل

زمبابوے ٹیم 19 مئی کو لاہور پہنچے گی ، سکیورٹی کے تمام انتظامات مکمل
زمبابوے ٹیم 19 مئی کو لاہور پہنچے گی ، سکیورٹی کے تمام انتظامات مکمل

  

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک)زمبابوے ٹیم 19 مئی کو لاہور پہنچے گی اور 14 روزہ دورے کے دوران 2 ٹوئنٹی20 اور 3ایک روزہ میچوں کی سیریز میں حصہ لے گی، پہلا ٹوئنٹی 20 میچ 22 مئی کو کھیلا جائیگا جبکہ دوسرے مختصر طرز کے میچ میں دونوں ٹیمیں 24 مئی کو ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہوں گی دوسری جانب سکیورٹی کے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں -

مزید : لاہور